Posts

Showing posts from May, 2021

اپنی فطرت ظاہر ہوتی ہے

سلطان محمود غزنوی نے اک بار دربار لگایا . دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے..سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں .سلطان نے شرط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلہ کاٹنا ہو گا لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا ۔۔۔۔۔سلطان نے شرط منظور کر لی اس شخص کو چلہ کے لیے بھج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا۔۔6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو دربار میں حاضر کیا اور پوچھا تو دیہاتی کہنے لگا حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے ہیں لہٰذا 6 ماہ مزید لگیں گے۔۔مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود نے پھر دربار لگایا اور دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے۔۔۔۔۔۔۔ اس شخص کو دربار میں حاضر کیا گیا اور بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہو۔۔۔۔۔۔ یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گنہگار اور کہاں خضر علیہ السلام میں نے آپ سے جھوٹ بولا ۔۔۔۔۔۔ میرے گھر کا خرچا پورا نہیں ہو رہا تھا بچے ...

Fact of Human being

 The History has always seen so many developments and destructions .but always there was involvement of misunderstanding ,selfishness ,arrogance of human being. The instinct of arrogance and becoming supreme over the other has lead  the human being to the level of beasts ignoring the fact that his position is nothing but same as the bubble which lasts for a while. when an ant moves he thinks he is supreme because he carries a weight double than its size but ignoring the size of human or any other creature bigger than it. ame is the case with human being .Human being also thinks himself as supreme, powerful ,mighty but forgetting that in this universe he has occupied a minute space which can't be seen even after few kilometres. The God Allah is  supreme and everlasting ......